ہدیات
1۔ اس سروے پر تقریبا 10-15 منٹ کا وقت لگتا ہے۔ سوالات جاری رکھنے کے لیے لازمی ہے کہ آپ پورا سروے ایک ہی نشت میں مکمل کر لیں۔ سروے کے اختتام پر آپ کو ایک پیغام نظر آئے گا کہ آپ کے جوابات کامیابی سے درج ہو چکے ہیں۔
2۔ آپ کو اقدار/رویوں کی فہرست میں سے 10 الفاظ منتخب کرنے کے لیے کہا جائے گا۔
3۔ اگلے صفحے پر جانے کے لیے "جاری رکھیں" کا بٹن دبائیں۔
اس جائزے میں حصہ لینے کے لیے آپ کا شکریہ